Visit to Motorway ( Lahore to Nankana Sahib) regarding Burning of Crops

مشنر لاہور زید بن مقصود کا لاہور تا ننکانہ صاحب موٹروے ایریاز کا اچانک دورہ، موٹروے کے اردگرد کے ایریاز میں فصلوں کے مڈھ جلانے کیخلاف محکمہ زراعت و ریونیو کی  کاروائیوں اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔