Visit to Badshahi Mosque

کمشنر لاہور زید بن مقصود کا  بادشاہی مسجد کا دورہ ۔بحالی کاموں کا جائزہ
‏کمشنر لاہور نے نودارات مقدسہ کیلئےتیارکرہ نئے ہال۔شاہی مسجد کے مختلف سیکشنز کی بحالی کے حوالے سے جائزہ لیا۔