پہلی کلب سطح گیمز،کھیلتا پنجاب گیمز2024.افتتاحی تقریب میں کمشنر لاہور مہمان خصوصی شرکت
کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود نے لاہور ڈویژن سطح پر کھیلتا پنجاب گیمز کا افتتاح کیا
کھیلتا پنجاب گیمز 2024کا ضلعی سطح پر اختتام ہوچکا ہے۔ڈویژنل سطح پر آج آغاز ہوگیا۔ضلعی سطح پر کھیلتا پنجاب گیمز میں 6 کھیل شامل تھے۔ڈویژن سطح پر 12 کھیلوں کے مقابلے ہونگے:کمشنر لاہور