Visit to Water Storage Tank by WASA near Gaddafi Stadium

کمشنر لاہور زید بن مقصود کا قذافی سٹیڈیم زیرتعمیر انڈرگراونڈ واٹر ٹینک سائٹ نشتر کمپلیکس کا دورہ۔ڈی سی لاہور ہمراہ موجود تھے
‏نشتر کمپلیکس انڈرگراونڈ واٹر ٹینک کے ٹینک اور چھت کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے: بریفنگ