کمشنر لاہور زید بن مقصود کا وزیراعلی پنجاب کے وژن کے تحت قائم ماڈل ریڑھی بازاروں کا دورہ
دورہ میں شادمان ماڈل ریڑھی بازار اور پونچھ روڈ ماڈل ریڑھی بازار میں شامل تھے
کمشنر لاہور زید بن مقصود کے ہمراہ ڈی سی لاہور ،سی ای او ایم سی ایل اورمتعلقہ اے سی ز بھی تھے