Revenue Meeting / Inspection vist at Tehsil Chunian,District Kasur

ریونیو اہداف و ریکارڈ انسپیکشن کیلئے فیلڈ،پٹوار خانہ جات وزٹ
‏کمشنر لاہورڈویژن زید بن مقصود کا تحصیل چونیاں ضلع قصور کا ریونیو جائزہ دورہ اور اجلاس کی صدارت بھی کی
‏کمشنر لاہور ڈویژن نے تحصیل کے ڈومیسائیل سیکشن اور ریونیو ریکارڈ سیکشن کی انسپیکشن کی،فیلڈ میں آن سپاٹ بریفنگ لی۔ریونیو ریکارڈ کے مطابق  لینڈ ٹائپ  و موقع  کو چیک کیا