Videolink DCs Conference at DC Office Lahore

مشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت شہری خدمات فراہمی اور کارکردگی اہداف کا جائزہ اجلاس۔ڈی سی لاہور سید موسی رضا۔ایڈیشنل کمشنر عبداسلام عارف۔اے ڈی سی جی شجعین وسترو۔اے ڈی سی فنانس حافظ مدثر نواز۔اے ڈی سی ہیڈکوارٹرز محمد جعفر۔سی او ایم سی ایل شاہد کاٹھیا  کی شرکت۔ڈی سی ننکانہ محمد تسلیم راو۔ڈی سی قصور کیپٹن ر محمد اورنگزیب اور ڈی سی شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ کی بزریعہ ویڈیو لنک شرکت