کمشنر لاہور زید بن مقصود کا مناواں تا جلو موڑ واہگہ دورہ۔صفائی اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ
جی ٹی روڈ،قائد اعظم انٹرچینج رنگ روڈ تا واہگہ بارڈر، 13کلومیٹر روڈ کی بحالی و ازسرنو تعمیر کی رفتار و معیار کا جائزہ لیا گیا