مشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت لاہور امور و اقدامات کیلئے کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس
لاہور میں پچھلے 10دنوں میں ٹریفک روانی میں رکاوٹ تجاوزات پر 13سو ایف آئی آرز درج ہوئی ہیں۔ٹریفک پولیس و ضلعی انتظامیہ لاہور پہلے مرحلے میں ٹریفک روانی وڈسپلن کیلئے عملی اقدام اٹھارہی ہے۔بریفنگ