لاہور،صوبائی دارالحکومت میں پہلی بار مخصوص بائیکر لین کا قیام
وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر صوبائی دارالحکومت میں ٹریفک روانی بہتر بنانے کے لیے اقدام
کمشنر لاہور زید بن مقصودکا دورہ۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق بھی ہمراہ تھے
لاہور۔شہر میں سائیکل اور موٹر سائیکل سواروں کے لیے مخصوص بائیکر لین بنائی جا رہی ہے۔
پہلے مرحلے میں فیروز پور روڈ پر ایل ڈی اے مخصوص بائیکر لین کے پائلٹ پراجیکٹ پر کام کررہا ہے:کمشنر لاہور