کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی(پیرا) کے حوالے سے اجلاس
اجلاس میں لاہور ڈویژن اضلاع میں پیرا کے تحت بننے والے انفورسمنٹ اسٹیشنز کی بلڈنگز کے حوالے سے پلاننگ کا جائزہ لیا گیا
ڈی جی پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کیپٹن ر فرخ عتیق نے انفورسمنٹ اسٹیشنز پر تفصیلات سے آگاہ کیا
انفورسمنٹ اسٹیشنز(انفورسمنٹ تھانہ )ڈویژنل۔ضلعی اور تحصیل کی سطح پر علیحدہ بلڈنگ میں بنیں گے۔بریفنگ