کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود کی زیر صدارت ڈویژنل اجلاس
پہلے اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر عبداسلام عارف۔ڈی سی لاہور سمیت چاروں اضلاع کے ڈی سیز کی بذریعہ ویڈیولنک شرکت
تجاوزات،ایکسل لوڈ مینیجمنٹ وشہری خدمات فراہمی سمیت دیگر اہداف کا جائزہ لیا گیا
لاہور میں ابتک تجاوزات خاتمے کیلئے 1474آپریشن کیے گئے۔198مقدمات کا اندراج کیا گیا۔لاہور میں تجاوزات خاتمے کیلئے 2192 پوائنٹس کو سیل کیا گیا۔بریفنگ