Visit to Qaddafi Stadium

کمشنر لاہور زید بن مقصودکا قذافی اسٹیڈیم اور فورٹریس اسٹیڈیم کا دورہ
‏کمشنر لاہور نے  فورٹریس اسٹیڈیم میں ہارس اینڈ کیٹل شو اوپننگ تقریب کیلئے انتظامات کا جائزہ و بریفنگ لی