مشنر لاہور کا دورہ، والٹن روڈ تعمیر کی تکمیل کیلئے دی گئی ٹائم لائنز کی مطابق پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا
کمشنر لاہور زید بن مقصود نے ڈیفنس موڑ تا قینچی تک والٹن روڈ کا دورہ کیا۔ورکنگ میں پیشرفت کا جائزہ لیا۔
آن سپاٹ والٹن روڈ پراجیکٹ کے حوالے سے تمام محکموں کے افسران نے بریفنگ دی