Meeting regarding Wheat Crop & Task force Committee at Divisional level

کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود کی زیر ہدایت کھادوں کی فراہمی گندم کاشت اہداف۔فیلڈ ٹاسک فورس کے حوالے سے اجلاس
‏اجلاس کی صدارت ایڈیشنل کمشنرکوآرڈینیشن لاہور ڈویژن عبدالسلام عارف  نے کی
‏لاہور ڈویژن میں  13لاکھ 33ہزار ایکڑ پر گندم بوائی کا ہدف سوفیصد حاصل کرلیا گیا ہے۔بریفنگ
‏جعلی کھادوں و زرعی ادویات کیخلاف کریک ڈاون جاری رہے گا۔کسان کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔یوریا وافر فراہم ہے۔ڈیمانڈ کیمطابق مارکیٹ میں موجود ہے۔پرائس ہائیکنگ نہیں ہے۔ایڈیشنل کمشنر لاہور